پاکٹ ڈائری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جیبی روزنامچہ۔ "پروفیسر . نے اپنی پاکٹ ڈائری میں حساب لگا کے ہمارے کان میں مژدہ سنایا۔" ( ١٩٧٦ء، زرگزشت، ٢٦١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'پاکٹ' اور 'ڈائری' پر مشتمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "زرگزشت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - جیبی روزنامچہ۔ "پروفیسر . نے اپنی پاکٹ ڈائری میں حساب لگا کے ہمارے کان میں مژدہ سنایا۔" ( ١٩٧٦ء، زرگزشت، ٢٦١ )
جنس: مؤنث